Book - حدیث 3446

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابُ مَنْ اشْتَرَى مُصَرَّاةً فَكَرِهَهَا ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ التَّيْمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتَاعَ مُحَفَّلَةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ رَدَّهَا رَدَّ مَعَهَا مِثْلَ أَوْ مِثْلَيْ لَبَنِهَا قَمْحًا

ترجمہ Book - حدیث 3446

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: اگر کسی نے دودھ روکا ہوا جانور خرید لیا ہو اور پھر وہ اسے پسند نہ آئے تو...؟ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے کوئی ایسا جانور خریدا جس کا دودھ روکا گیا تھا ، تو اسے تین دن تک اختیار ہے ۔ اگر اسے واپس کرے تو اس کے دودھ کے بقدر یا اس سے دوگنی گندم بھی واپس کرے ۔ “
تشریح : فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔صحیح مسئلہ وہی ہے ۔جو اس سے پہلے حدیث میں بیان ہوا۔ فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔صحیح مسئلہ وہی ہے ۔جو اس سے پہلے حدیث میں بیان ہوا۔