Book - حدیث 3442

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي النَّهْيِ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ صحیح حَدَّثَنَا عُبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَذَرُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ

ترجمہ Book - حدیث 3442

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: شہری کو دیہاتی کا مال بیچنا منع ہے سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے خرید و فروخت نہ کرے ۔ لوگوں کو چھوڑ دو ، اللہ بعض کو بعض سے رزق دیتا ہے ۔ “