Book - حدیث 3425

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي كَسبِ الإِمَاءِ صحیح حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْإِمَاءِ.

ترجمہ Book - حدیث 3425

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: لونڈیوں سے بدکاری کرا کے مال حاصل کرنا سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے لونڈیوں کی کمائی سے منع فرمایا ہے ۔
تشریح : فائدہ۔یعنی لونڈی جب بدکاری یا گانے بجانے سے مال کماتی ہو تو سراسرحرام ہے۔ فائدہ۔یعنی لونڈی جب بدکاری یا گانے بجانے سے مال کماتی ہو تو سراسرحرام ہے۔