Book - حدیث 341

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ فِي الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ

ترجمہ Book - حدیث 341

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جمعے کے لیے غسل کا بیان سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جمعہ کے روز غسل کرنا ہر بالغ پر واجب ہے ۔ “
تشریح : عورتیں بھی اس کی پابندہیں۔کسی بھی مسلمان بالغ مردوعورت کوبغیر معقول عذر کےاس بارے میں غفلت نہیں کرنی چاہیے ۔ عورتیں بھی اس کی پابندہیں۔کسی بھی مسلمان بالغ مردوعورت کوبغیر معقول عذر کےاس بارے میں غفلت نہیں کرنی چاہیے ۔