Book - حدیث 3403

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي زَرْعِ الْأَرْضِ بِغَيْرِ إِذْنِ صَاحِبِهَا صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَلَيْسَ لَهُ مِنْ الزَّرْعِ شَيْءٌ وَلَهُ نَفَقَتُهُ

ترجمہ Book - حدیث 3403

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: بغیر اجازت کسی کی زمین کاشت کر لینا سیدنا رافع بن خدیج ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے کسی کی زمین مالکوں کی اجازت کے بغیر کاشت کی ہو اس کے لیے اس کھیتی میں سے کچھ نہیں ۔ البتہ خرچہ لے سکتا ہے ۔ “
تشریح : کسی دوسرے کی ملکیتی زمین میں بلااجازت ٹصرف جائز نہیں۔ کسی دوسرے کی ملکیتی زمین میں بلااجازت ٹصرف جائز نہیں۔