Book - حدیث 34

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ كَرَاهِيَةِ مَسِّ الذَّكَرِ بِالْيَمِينِ فِي الِاسْتِبْرَاءِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بُزَيْعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنِ عَطَاءٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ

ترجمہ Book - حدیث 34

کتاب: طہارت کے مسائل باب: استنجا میں شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے کی ممانعت ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نبی کریم ﷺ سے ( ایک دوسری سند سے بھی ) مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتی ہیں ۔ فائدہ: حدیث 33 اور 34 ضعیف ہیں ۔ تاہم حدیث 32 صحیح ہے اور اس سے یہ مسئلہ ثابت ہے جیسا کہ اس کے فوائد کی تفصیل گزری۔