Book - حدیث 339

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ فِي الْمُتَيَمِّمِ يَجِدُ الْمَاءَ بَعْدَ مَا يُصَلِّ فِي الْوَقْتِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ

ترجمہ Book - حدیث 339

کتاب: طہارت کے مسائل باب: تیمم والے کو نماز پڑھ لینے کے بعد پانی مل جائے اور نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو...؟ جناب عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ بیشک رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے دو آدمی ( سفر پر نکلے ) اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔
تشریح : نماز اوّل وقت ہی میں پڑھنا افضل ہےخواہ تیّمم سے ہو اورپھر پانی ملنے پردوبارہ دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔اگر دہرائے توماجورہے۔ نماز اوّل وقت ہی میں پڑھنا افضل ہےخواہ تیّمم سے ہو اورپھر پانی ملنے پردوبارہ دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔اگر دہرائے توماجورہے۔