Book - حدیث 3381

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي بَيْعِ الْغَرَرِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... نَحْوَهُ، وقَالَ: وَحَبَلُ الْحَبَلَةِ: أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَةُ بَطْنَهَا ثُمَّ تَحْمِلُ الَّتِي نُتِجَتْ.

ترجمہ Book - حدیث 3381

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: دھوکے والی بیع ناجائز ہے جناب نافع نے بواسطہ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ نبی کریم ﷺ سے اسی حدیث کی مانند روایت کیا اور کہا «حبل الحبلة» یہ ہے کہ یہ اونٹنی بچہ جنے گی ‘ پھر جب وہ پیدا ہونے والی اونٹنی حاملہ ہو گی ( تو اس وقت ادائیگی ہو گی ۔ )