Book - حدیث 3374

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي بَيْعِ السِّنِينَ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَيَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ وَوَضَعَ الْجَوَائِحَ قَالَ أَبُو دَاوُد لَمْ يَصِحَّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الثُّلُثِ شَيْءٌ وَهُوَ رَأْيُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ

ترجمہ Book - حدیث 3374

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: کئی سالوں کے لیے پھل بیچ دینا سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے متعدد سالوں کے لیے درختوں کے پھل بیچ دینے سے منع فرمایا ہے اور آفات سے نقصان کی تلافی کرائی ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں : نبی کریم ﷺ سے تہائی تک تلافی کے بارے میں کوئی روایت درست نہیں ‘ یہ اہل مدینہ کی رائے ہے ۔