Book - حدیث 3362

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالتَّمْرِ وَالرُّطَبِ

ترجمہ Book - حدیث 3362

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: بیع عرایا جائز ہے جناب خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد ( زید بن ثابت ؓ ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے عرایا کی رخصت عنایت فرمائی ‘ یعنی انسان خشک کھجور کا تازہ سے تبادلہ کر لے ۔