Book - حدیث 3358

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي ذَلِكَ إِذَا كَانَ يَدًا بِيَدٍ صحیح حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْهَمْدَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَهُمْ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى عَبْدًا بِعَبْدَيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 3358

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: ایک جانور کو دو جانوروں کے بدلے نقد بیچنا سیدنا جابر ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے دو غلاموں کے بدلے ایک غلام خرید فرمایا ۔
تشریح : امام ابو داؤد کے طرز عمل سے یہ معلوم ہوتا ہے۔ کے ان کے نزدیک غلام اور حیوان کی حیثیت یکساں ہے اسی لئے انہوں نے جانوروں کو بھی غلام پر قیاس کرکے اس بات کا اثبات کیاہے کہ جانوروں کے مبادلہ میں کمی بیشی جائز ہے۔ امام ابو داؤد کے طرز عمل سے یہ معلوم ہوتا ہے۔ کے ان کے نزدیک غلام اور حیوان کی حیثیت یکساں ہے اسی لئے انہوں نے جانوروں کو بھی غلام پر قیاس کرکے اس بات کا اثبات کیاہے کہ جانوروں کے مبادلہ میں کمی بیشی جائز ہے۔