Book - حدیث 3356

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً

ترجمہ Book - حدیث 3356

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا سیدنا سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچا جائے ۔