Book - حدیث 3355

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي اقْتِضَاءِ الذَّهَبِ مِنْ الْوَرِقِ ضعیف حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ لَمْ يَذْكُرْ بِسِعْرِ يَوْمِهَا.

ترجمہ Book - حدیث 3355

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: چاندی کے بدلے سونا لینا جناب سماک نے اپنی سند سے اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ پہلا سیاق زیادہ کامل ہے اور اس میں ” اس دن کے نرخ “ کا ذکر نہیں ہے ۔