Book - حدیث 3333

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي آكِلِ الرِّبَا وَمُوكِلِهِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سِمَاكٌ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا وَمُؤْكِلَهُ وَشَاهِدَهُ وَكَاتِبَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3333

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: سود کھانے کھلانے کی وعید سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے ، کھلانے ، اس کے گواہ اور لکھنے والے ( سب ) پر لعنت فرمائی ہے ۔
تشریح : سود لینا دینا اور باطل کا کسی طرح سے تعاون کرنا حرام ہے۔بالخصوص سودی معاملہ لعنت کا کام ہے۔ سود لینا دینا اور باطل کا کسی طرح سے تعاون کرنا حرام ہے۔بالخصوص سودی معاملہ لعنت کا کام ہے۔