Book - حدیث 3327

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابٌ فِي التِّجَارَةِ يُخَالِطُهَا الْحَلْفُ وَاللَّغْوُ صحیح حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ وَحَامِدُ بْنُ يَحْيَى وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ قَالُوا، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَعْيَنَ وَعَاصِمٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ... بِمَعْنَاهُ، قَالَ: >يَحْضُرُهُ الْكَذِبُ وَالْحَلْفُ<. و قَالَ عَبْدُ اللَّهِ الزُّهْرِيُّ >اللَّغْوُ وَالْكَذِبُ<.

ترجمہ Book - حدیث 3327

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: تجارت جس کے ساتھ قسم اور لغو باتیں مخلوط ہو جائیں سیدنا قیس بن ابی غرزہ ؓ نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور کہا : ” لین دین اور تجارتی امور طے کرتے ہوئے جھوٹ اور قسم شامل ہو جاتی ہے ۔ “ عبداللہ الزہری نے ” لغو اور جھوٹ “ کے الفاظ روایت کیے ہیں ۔