Book - حدیث 3325

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابُ مَنْ نَذَرَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ أَدْرَكَ الْإِسْلَامَ صحیح أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَكِفَ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ لَيْلَةً فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْفِ بِنَذْرِكَ

ترجمہ Book - حدیث 3325

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل باب: جس نے جاہلیت کے ایام میں نذر مانی ہو پھر مسلمان ہو جائے سیدنا عمر ؓ کا بیان ہے انہوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں نے جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ مسجد الحرام میں ایک رات کے لیے اعتکاف کروں گا ۔ تو نبی کریم ﷺ نے انہیں فرمایا ” اپنی نذر پوری کرو ۔ “
تشریح : حق بات کی نذر اگرحالت کفر میں بھی مانی ہو تو اسے پورا کرنا ضروری ہے۔ حق بات کی نذر اگرحالت کفر میں بھی مانی ہو تو اسے پورا کرنا ضروری ہے۔