Book - حدیث 3298

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابُ مَنْ رَأَى عَلَيْهِ كَفَّارَةً إِذَا كَانَ فِي مَعْصِيَةٍ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ أُخْتَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ بِمَعْنَى هِشَامٍ وَلَمْ يَذْكُرِ الْهَدْيَ وَقَالَ فِيهِ: >مُرْ أُخْتَكَ فَلْتَرْكَبْ<.قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ بِمَعْنَى هِشَامٍ.

ترجمہ Book - حدیث 3298

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل باب: معصیت کی نذر چھوڑ دینے میں کفارے کا بیان جناب عکرمہ ؓ سے منقول ہے کہ سیدنا عقبہ بن عامر ؓ کی بہن ( نے نذر مانی ) جیسے کہ ہشام نے روایت کیا ۔ مگر اس میں قربانی کا ذکر نہیں بلکہ یہ ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ” اپنی بہن کو حکم دو کہ وہ سوار ہو جائے ۔ “ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ اسے خالد نے عکرمہ سے روایت کیا اور ہشام کی روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔