Book - حدیث 3280

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابٌ كَمْ الصَّاعُ فِي الْكَفَّارَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَّادٍ أَبُو عُمَرَ قَالَ كَانَ عِنْدَنَا مَكُّوكٌ يُقَالُ لَهُ مَكُّوكُ خَالِدٍ وَكَانَ كَيْلَجَتَيْنِ بِكَيْلَجَةِ هَارُونَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَاعُ خَالِدٍ صَاعُ هِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ

ترجمہ Book - حدیث 3280

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل باب: کفارہ میں کون سا صاع معتبر ہے محمد بن محمد بن خلاد ابوعمر کا بیان ہے کہ ہمارے پاس ایک مد تھا جو خالد ( قسری ) کی طرف منسوب تھا جو ہارون کے کیلجہ ( ایک پیمانہ ) سے دوگنا تھا ۔ محمد بن محمد نے کہا : خالد کے صاع ( مد ) سے ہشام بن عبدالملک کا صاع مراد ہے ۔