Book - حدیث 3269

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابٌ فِي الْقَسَمِ هَلْ يَكُونُ يَمِينًا ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، لَمْ يَذْكُرِ الْقَسَمَ، زَادَ فِيهِ:... وَلَمْ يُخْبِرْهُ.

ترجمہ Book - حدیث 3269

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل باب: کیا کسی کو قسم دینا بھی قسم میں داخل ہے ؟ سیدنا ابن عباس ؓ نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی مگر اس میں قسم کا ذکر نہیں ہے ۔ اور اس میں مزید یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں وضاحت نہیں کی ۔