Book - حدیث 3265

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابُ مَا جَاءَ فِي يَمِينِ النَّبِيِّ ﷺ مَا كَانَتْ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفَ يَقُولُ لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ

ترجمہ Book - حدیث 3265

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل باب: نبی کریم ﷺ کیسے قسم کھایا کرتے تھے سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب قسم کھاتے تو یوں کہا کرتے «لا ،‏‏‏‏ وأستغفر الله» ” نہیں ! اور میں اللہ سے بخشش چاہتا ہوں ۔ “
تشریح : روایت ضیعف ہے۔ اور یہ جملہ قسم نہیں بلکہ قسم سے مشابہ ہے۔اس کی اصل یہ ہوسکتی ہے۔(لا واللہ استغفراللہ)(بزل المجہود) روایت ضیعف ہے۔ اور یہ جملہ قسم نہیں بلکہ قسم سے مشابہ ہے۔اس کی اصل یہ ہوسکتی ہے۔(لا واللہ استغفراللہ)(بزل المجہود)