Book - حدیث 3263

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابُ مَا جَاءَ فِي يَمِينِ النَّبِيِّ ﷺ مَا كَانَتْ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَكْثَرُ مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ بِهَذِهِ الْيَمِينِ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ

ترجمہ Book - حدیث 3263

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل باب: نبی کریم ﷺ کیسے قسم کھایا کرتے تھے سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی اکثر قسمیں اس طرح کی ہوتی تھیں «لا ،‏‏‏‏ ومقلب القلوب» ” نہیں ‘ قسم ہے اس ذات کی جو دلوں کا پھیرنے والا ہے ۔ “
تشریح : 1۔ اللہ عزوجل کی صفات کے ساتھ قسم کھانا عین توحید ہے۔2۔قسم کے شروع میں لا لگانا عربی زبان کا معروف اسلوب ہے۔ 1۔ اللہ عزوجل کی صفات کے ساتھ قسم کھانا عین توحید ہے۔2۔قسم کے شروع میں لا لگانا عربی زبان کا معروف اسلوب ہے۔