Book - حدیث 3249

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابُ كَرَاهِيَةِ الْحَلْفِ بِالْآبَاءِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْرَكَهُ وَهُوَ فِي رَكْبٍ، وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ، فَقَالَ: >إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، فَمَنْ كَانَ حَالِفًا, فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ أَوْ لِيَسْكُتْ<.

ترجمہ Book - حدیث 3249

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل باب: آباء و اجداد کے نام کی قسم کھانے کی حرمت سیدنا عمر بن خطاب ؓ کا بیان ہے کہ وہ ایک قافلے میں جا رہے تھے کہ پیچھے سے رسول اللہ ﷺ انہیں آن ملے ۔ ( آپ ﷺ نے ان کو سنا ) جب کہ وہ اپنے باپ کی قسم کھا رہے تھے ، تو فرمایا ” اللہ تعالیٰ تمہیں منع فرماتا ہے کہ اپنے آباء و اجداد کی قسمیں کھاؤ ، جسے قسم کھانی ہو وہ اللہ کے نام کی قسم کھائے ، یا خاموش رہے ۔“