Book - حدیث 3229

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ الْقُعُودِ عَلَى الْقَبْرِ صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا مَرْثَدٍ الْغَنَوِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَجْلِسُوا عَلَى الْقُبُورِ وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْهَا

ترجمہ Book - حدیث 3229

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: قبر پر بیٹھنا حرام ہے سیدنا واثلہ بن اسقع ؓ فرماتے ہیں میں نے سیدنا ابومرثد غنوی ؓ کو سنا ، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” قبروں پر مت بیٹھو اور نہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو ۔ “
تشریح : قبرستان میں یا کسی قبر کوقبلہ بنا کر نماز پڑھنا حرام ہے۔البتہ نماز جنازہ جس میں کہ رکوع سجود نہیں ہوتا اس کی خصوصی اجازت ہے جیسے کہ پیچھے گزرا ہے۔ قبرستان میں یا کسی قبر کوقبلہ بنا کر نماز پڑھنا حرام ہے۔البتہ نماز جنازہ جس میں کہ رکوع سجود نہیں ہوتا اس کی خصوصی اجازت ہے جیسے کہ پیچھے گزرا ہے۔