Book - حدیث 3216

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي تَعْمِيقِ الْقَبْرِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ يَعْنِي الْأَنْطَاكِيَّ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، زَادَ فِيهِ: >وَأَعْمِقُوا<.

ترجمہ Book - حدیث 3216

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: قبر گہری کھودی جائے حمید بن ہلال نے اپنی مذکورہ بالا سند سے اس کے ہم معنی بیان کیا اور اس میں اضافہ ہے : ” ( قبریں ) گہری بناؤ ۔ “