Book - حدیث 3210

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ كَمْ يَدْخُلُ الْقَبْرَ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي مَرْحَبٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ نَزَلَ فِي قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِمْ أَرْبَعَةً

ترجمہ Book - حدیث 3210

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو اتارنے کے لیے قبر میں کتنے آدمی اتریں ؟ سیدنا ابومرحب سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف ؓ نبی کریم ﷺ کی قبر میں اترے تھے ۔ ( ابومرحب ) کہتے ہیں : گویا میں ان چاروں کو دیکھ رہا ہوں ۔