Book - حدیث 319

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ التَّيَمُّمِ صحيح حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ قَامَ الْمُسْلِمُونَ فَضَرَبُوا بِأَكُفِّهِمْ التُّرَابَ وَلَمْ يَقْبِضُوا مِنْ التُّرَابِ شَيْئًا فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ الْمَنَاكِبَ وَالْآبَاطَ قَالَ ابْنُ اللَّيْثِ إِلَى مَا فَوْقَ الْمِرْفَقَيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 319

کتاب: طہارت کے مسائل باب: تیمم کے احکام ومسائل سلیمان بن داود مہری اور عبدالملک بن شعیب نے ابن وہب کے واسطہ سے مذکورہ حدیث کے مثل بیان کیا ، کہا کہ مسلمان اٹھے اور اپنے ہاتھ مٹی پر مارے لیکن مٹی سے کچھ نہ پکڑا ۔ مذکورہ حدیث کے قریب قریب ذکر کیا اور اس میں کندھوں اور بغلوں کا ذکر نہیں کیا ۔ ابن لیث نے کہا : کہنیوں سے اوپر تک ( مسح کیا ) ۔