Book - حدیث 3167

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ اتِّبَاعِ النِّسَاءِ الْجَنَائِزَ صحیح حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا

ترجمہ Book - حدیث 3167

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا سیدہ ام عطیہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ہم عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے سے منع کیا گیا ہے مگر ہم پر سختی نہیں کی گئی ۔
تشریح : بہتر یہی ہے۔کہ عورتیں جنازے کے ساتھ نہ جایئں۔اگر جایئں تو آداب شرعیہ کا لہاظ رکھنا واجب ہےیعنی بے حجابی نہ ہو۔بے صبری نہ ہو۔اور رونا پیٹنا بھی نہ ہو۔ بہتر یہی ہے۔کہ عورتیں جنازے کے ساتھ نہ جایئں۔اگر جایئں تو آداب شرعیہ کا لہاظ رکھنا واجب ہےیعنی بے حجابی نہ ہو۔بے صبری نہ ہو۔اور رونا پیٹنا بھی نہ ہو۔