Book - حدیث 3161

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي الْغُسْلِ مِنْ غَسْلِ الْمَيِّتِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَال:َ >مَنْ غَسَّلَ الْمَيِّتَ فَلْيَغْتَسِلْ، وَمَنْ حَمَلَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ<.

ترجمہ Book - حدیث 3161

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو نہلانے والے کے لیے غسل کرنے کا مسئلہ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو شخص کسی میت کو نہلائے وہ غسل کرے اور جو اسے اٹھائے وہ وضو کرے ۔ “
تشریح : یہ عمل مستحب محض ہے۔واجب نہیں جیسے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات سے ثابت ہوتا ہے تفصیل کےلئے دیکھئے۔(احکام الجنائز وبدعھا للبانی مسئلہ ۔31) یہ عمل مستحب محض ہے۔واجب نہیں جیسے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات سے ثابت ہوتا ہے تفصیل کےلئے دیکھئے۔(احکام الجنائز وبدعھا للبانی مسئلہ ۔31)