Book - حدیث 3160

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي الْغُسْلِ مِنْ غَسْلِ الْمَيِّتِ ضعیف حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ شَيْبَةَ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ الْعَنَزِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ أَرْبَعٍ مِنْ الْجَنَابَةِ وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ وَمِنْ الْحِجَامَةِ وَغُسْلِ الْمَيِّتِ

ترجمہ Book - حدیث 3160

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو نہلانے والے کے لیے غسل کرنے کا مسئلہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ چار باتوں سے غسل کیا کرتے تھے ۔ جنابت سے ، جمعہ کے روز ، سینگی لگوا کر اور میت کو غسل دے کر ۔