Book - حدیث 3158
كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي الْمِسْكِ لِلْمَيِّتِ صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُ بْنُ الرَّيَّانِ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْيَبُ طِيبِكُمْ الْمِسْكُ
ترجمہ Book - حدیث 3158
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
باب: میت کو کستوری لگانا
سیدنا ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تمہاری خوشبوؤں میں سے بہترین خوشبو کستوری ہے ۔ “
تشریح :
میت کو کوئی بھی عمدہ خوشبو لگانا مستحب ہے۔تاہم کستوری ہوتو بہتر ہے۔
میت کو کوئی بھی عمدہ خوشبو لگانا مستحب ہے۔تاہم کستوری ہوتو بہتر ہے۔