Book - حدیث 3146

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ كَيْفَ غُسْلُ الْمَيِّتِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ زَادَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ... بِنَحْوِ هَذَا وَزَادَتْ فِيهِ: >أَوْ سَبْعًا، أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّهُ<.

ترجمہ Book - حدیث 3146

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟ محمد بن سیرین ؓ نے ام عطیہ ؓا سے حدیث بیان کی جو امام مالک ؓ کی روایت کے ہم معنی ہے ۔ اور حدیث حفصہ ( حفصہ بنت سیرین ) جو ام عطیہ ؓا سے مروی ہے اس میں بھی اسی کی مانند ہے ، لیکن اس میں یہ اضافہ ہے ۔ ” یا سات بار غسل دو یا اس سے زیادہ اگر ضرورت محسوس کرو ۔ “