Book - حدیث 3145

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ كَيْفَ غُسْلُ الْمَيِّتِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُنَّ فِي غُسْلِ ابْنَتِه:ِ >ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا، وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا<.

ترجمہ Book - حدیث 3145

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟ سیدہ ام عطیہ ؓا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں اپنی صاحبزادی کے غسل کے بارے میں فرمایا تھا ” ان کی دائیں اطراف اور اعضائے وضو سے غسل شروع کریں ۔ “