Book - حدیث 3144
كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ كَيْفَ غُسْلُ الْمَيِّتِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: وَضَفَّرْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ، ثُمَّ أَلْقَيْنَاهَا خَلْفَهَا, مُقَدَّمَ رَأْسِهَا وَقَرْنَيْهَا.
ترجمہ Book - حدیث 3144
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟ سیدہ ام عطیہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے ان کے بالوں کی تین لٹیں بٹ دیں اور پھر ان لٹوں کو ان ( محترمہ ) کے پیچھے ڈال دیا ، یعنی سر کے آگے کے بال اور دونوں اطراف والے ۔