Book - حدیث 3143

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ كَيْفَ غُسْلُ الْمَيِّتِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَأَبُو كَامِلٍ بِمَعْنَى الْإِسْنَادِ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَهُمْ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ حَفْصَةَ أُخْتِهِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ.

ترجمہ Book - حدیث 3143

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟ سیدہ ام عطیہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے ( دختر رسول ﷺ کی تجہیز و تکفین میں ) ان کے بالوں کی تین لٹیں بنائی تھیں ۔