Book - حدیث 3140

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي سَتْرِ الْمَيِّتِ عِنْدَ غُسْلِهِ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُبْرِزْ فَخِذَكَ وَلَا تَنْظُرَنَّ إِلَى فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ

ترجمہ Book - حدیث 3140

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو غسل دیتے ہوئے اس کے لیے پردہ کرنا سیدنا علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اپنی ران عریاں نہ کر اور نہ کبھی کسی زندہ یا میت کی ران کو دیکھ ۔ “