Book - حدیث 3137

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي الشَّهِيدِ يُغَسَّلُ حسن حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِحَمْزَةَ وَقَدْ مُثِّلَ بِهِ وَلَمْ يُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْ الشُّهَدَاءِ غَيْرِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3137

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: شہید کو غسل دینے کا مسئلہ ؟ سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سیدنا حمزہ ؓ کے پاس سے گزرے ( اور دیکھا کہ ) ان کا مثلہ کیا گیا ہے تو آپ ﷺ نے ان کے سوا کسی اور کا جنازہ نہیں پڑھا ۔
تشریح : اس سے شہید کی نماز جنازہ پڑھنے کا جوازثابت ہوتاہے۔واللہ اعلم اس سے شہید کی نماز جنازہ پڑھنے کا جوازثابت ہوتاہے۔واللہ اعلم