Book - حدیث 3102

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي الْعِيَادَةِ مِنْ الرَّمَدِ حسن حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِعَيْنِي

ترجمہ Book - حدیث 3102

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: کسی کی آنکھ خراب ہو جائے تو اس کی عیادت کے لیے جانا سیدنا زید بن ارقم ؓ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے جبکہ میری آنکھ میں درد تھا ۔ عیاد ت کےلئے کوئی ضروری نہیں کہ مریض کسی شدید بیماری ہی میں مبتلا ہو۔ تو اس کی عیادت کےلئے جایا جائے۔بلکہ کسی عام تکلیف میں بھی بیمار پرسی ہو تو بہت اچھی بات ہے۔