Book - حدیث 3096

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ الْمَشْيِ فِي الْعِيَادَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي لَيْسَ بِرَاكِبِ بَغْلٍ وَلَا بِرْذَوْنٍ

ترجمہ Book - حدیث 3096

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: کسی کی عیادت کے لیے پیدل چل کر جانا سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لاتے ‘ بغیر اس کے کہ کسی خچر پر سوار ہوں یا گھوڑے پر ۔