Book - حدیث 308

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمِثْلِهِ. قَالَ أبو دَاود: أُمُّ الْهُذَيْلِ هِيَ حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ كَانَ ابْنُهَا اسْمُهُ هُذَيْلٌ وَاسْمُ زَوْجِهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ.

ترجمہ Book - حدیث 308

کتاب: طہارت کے مسائل باب: عورت اگر طہر کے بعد پیلا (زرد) یا میلا پانی محسوس کرے؟ جناب محمد بن سیرین نے سیدہ ام عطیہ ؓا سے اسی کے مثل روایت کیا ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : ام ہذیل سے مراد حفصہ بنت سیرین ہیں ۔ ان کے بیٹے کا نام ہذیل اور شوہر کا نام عبدالرحمٰن تھا ۔
تشریح : ایام طہر میں اگر خاتون کو ئی پیلا یا میلا سا پانی محسوس کرے تو ہی کیفیت طہارت کے خلاف نہیں ہے۔ ایام طہر میں اگر خاتون کو ئی پیلا یا میلا سا پانی محسوس کرے تو ہی کیفیت طہارت کے خلاف نہیں ہے۔