Book - حدیث 3078

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي إِحْيَاءِ الْمَوَاتِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِكٌ قَالَ هِشَامٌ الْعِرْقُ الظَّالِمُ أَنْ يَغْرِسَ الرَّجُلُ فِي أَرْضِ غَيْرِهِ فَيَسْتَحِقَّهَا بِذَلِكَ قَالَ مَالِكٌ وَالْعِرْقُ الظَّالِمُ كُلُّ مَا أُخِذَ وَاحْتُفِرَ وَغُرِسَ بِغَيْرِ حَقٍّ

ترجمہ Book - حدیث 3078

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: بنجر لاوارث زمین کو آباد کرنا جناب ہشام ( ہشام بن عروہ ) ؓ بیان کرتے ہیں کہ «عرق الظالم» ” ظالم رگ “ کا مفہوم یہ ہے کہ یہ کوئی شخص کسی دوسرے کی زمین میں درخت لگا دے اور پھر اسی وجہ سے اس زمین کا مدعی بن جائے ۔ امام مالک ؓ فرماتے ہیں کہ «عرق الظالم» سے مراد ہر وہ چیز ہے جو کسی سے بلا استحقاق ( ظلم سے ) چھین لی جائے ‘ وہاں کنواں
تشریح : بلاشبہ واقعاتی دنیا میں انہی حیلوں بہانوں سے دوسروں کا مال ہتھیانے کی کوشش ہوتی ہے۔العیاذ باللہ بلاشبہ واقعاتی دنیا میں انہی حیلوں بہانوں سے دوسروں کا مال ہتھیانے کی کوشش ہوتی ہے۔العیاذ باللہ