Book - حدیث 307

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ -وَكَانَتْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، قَالَتْ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا.

ترجمہ Book - حدیث 307

کتاب: طہارت کے مسائل باب: عورت اگر طہر کے بعد پیلا (زرد) یا میلا پانی محسوس کرے؟ سیدہ ام عطیہ ؓا سے روایت ہے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیعت کی تھی ، بیان کرتی ہیں کہ ہم طہر شروع ہو جانے کے بعد میلے یا پیلے سے پانی آنے کو کچھ نہ سمجھتی تھیں ۔