Book - حدیث 3065

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي إِقْطَاعِ الْأَرَضِينَ ضعیف جداً حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَخْزُومِيُّ، مَا لَمْ تَنَلْهُ أَخْفَافُ الْإِبِلِ.- يَعْنِي أَنَّ الْإِبِلَ تَأْكُلُ مُنْتَهَى رُءُوسِهَا وَيُحْمَى مَا فَوْقَهُ-.

ترجمہ Book - حدیث 3065

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: زمین کے قطعات عطا کرنا جناب محمد بن حسن مخزومی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کے فرمان ” وہ جنہیں اونٹوں کے پاؤں نہ پہنچتے ہوں ۔ “ سے مراد یہ ہے کہ عام چرتے ہوئے اونٹ ان درختوں سے ‘ جہاں تک کہ ان کے منہ پہنچتے ہیں ‘ کھاتے ہیں ‘ تو تم انہیں روک نہیں سکتے ہو ‘ البتہ ان سے اوپر کو تم اپنی ملکیت میں لے سکتے ہو ۔