Book - حدیث 3056

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي الْإِمَامِ يَقْبَلُ هَدَايَا الْمُشْرِكِينَ صحيح الإسناد حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بِمَعْنَى إِسْنَادِ أَبِي تَوْبَةَ وَحَدِيثِهِ قَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ مَا يَقْضِي عَنِّي فَسَكَتَ عَنِّي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاغْتَمَزْتُهَا

ترجمہ Book - حدیث 3056

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: حاکم کا مشرکوں سے ہدیہ قبول کرنا محمود بن خالد نے مروان بن محمد سےانہوں نے معاویہ بن سلام سے روایت کیا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ اور جہاں یہ آیا ہے کہ « يقضي عني ***» ” میں بھاگ جاتا ہوں اور مسلمان قبائل کے پاس چلا جاتا ہوں حتیٰ کہ اللہ اپنے رسول کو کچھ عنایت فر دے جس سے میرا قرضہ ادا ہو جائے ۔ “ ( اس روایت میں ہے کہ ) رسول اللہ ﷺ مجھ سے خاموش ہو رہے اور مجھے اس سے بڑی گرانی ہوئی ۔