Book - حدیث 3054

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي الذِّمِّيِّ يُسْلِمُ فِي بَعْضِ السَّنَةِ هَلْ عَلَيْهِ جِزْيَةٌ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: سُئِلَ سُفْيَانُ، عَنْ تَفْسِيرِ هَذَا؟ فَقَالَ: إِذَا أَسْلَمَ فَلَا جِزْيَةَ عَلَيْهِ.

ترجمہ Book - حدیث 3054

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: کوئی کافر ( ذمی ) سال کے دوران میں مسلمان ہو جائے تو کیا اس پر جزیہ ہو گا ؟ جناب سفیان ثوری سے اس کی وضاحت معلوم کی گئی تو انہوں نے کہا : جب کوئی شخص اسلام قبول کر لے تو اس پر جزیہ نہیں ۔