Book - حدیث 3046

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي التَّشْدِيدِ فِي جِبَايَةِ الْجِزْيَةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ جَدِّهِ أَبِي أُمِّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى وَلَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ عُشُورٌ.

ترجمہ Book - حدیث 3046

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: جزیہ لینے میں سختی کرنے کا مسئلہ حرب بن عبیداللہ ؓ اپنے نانا ( عمر ثقفی ) سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” دسواں حصہ ( جزیہ اور ٹیکس ) یہودیوں اور عیسائیوں پر ہے اور مسلمان پر کوئی دسواں نہیں ہے ۔ “