Book - حدیث 3032

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي إِخْرَاجِ الْيَهُودِ مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ صحیح حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَكُونُ قِبْلَتَانِ فِي بَلَدٍ وَاحِدٍ

ترجمہ Book - حدیث 3032

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: یہودیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینے کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ سول اللہ ﷺ نے فرمایا ” ایک ملک ( عرب ) میں دو قبلے نہیں ہو سکتے ۔ “
تشریح : یہ روایت سنداً ضعیف ہے ۔لیکن جس طرح عیسایئت کے مرکز ویٹکین سٹیٹ میں دوسرے دین کی سرگرمیوں کی اجازت نہیں اسی طرح مرکز اسلام کو اندرونی خلفشار سے پاک رکھنا عین مصلحت ہے۔،مسلمانوں کاقبلہ بیت اللہ الحرام ہے جبکہ یہودیوں اور عیسایئوں کاقبلہ بیت المقدس ہے قبلہ اس سمت کا تعین کرتاہے۔جس طرف فکر وعقیدہ کا رخ ہوتاہے۔ یہ روایت سنداً ضعیف ہے ۔لیکن جس طرح عیسایئت کے مرکز ویٹکین سٹیٹ میں دوسرے دین کی سرگرمیوں کی اجازت نہیں اسی طرح مرکز اسلام کو اندرونی خلفشار سے پاک رکھنا عین مصلحت ہے۔،مسلمانوں کاقبلہ بیت اللہ الحرام ہے جبکہ یہودیوں اور عیسایئوں کاقبلہ بیت المقدس ہے قبلہ اس سمت کا تعین کرتاہے۔جس طرف فکر وعقیدہ کا رخ ہوتاہے۔