Book - حدیث 3031

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي إِخْرَاجِ الْيَهُودِ مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ.

ترجمہ Book - حدیث 3031

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: یہودیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینے کا بیان سیدنا جابر ؓ ، سیدنا عمر ؓ سے نقل کرتے ہیں کہ سول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ پہلی حدیث زیادہ مکمل ہے ۔