Book - حدیث 2996

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابُ مَا جَاءَ فِي سَهْمِ الصَّفِيِّ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ صَارَتْ صَفِيَّةُ لِدِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ ثُمَّ صَارَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 2996

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: صفی کے احکام و مسائل سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ سیدہ صفیہ ؓا کو پہلے دحیہ کلبی ؓ نے چنا تھا مگر بعد میں ( ان کے پورے حالات گوش گزار کیے جانے کے بعد ) رسول اللہ ﷺ کے حصے میں آ گئیں ۔