Book - حدیث 2955

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي أَرْزَاقِ الذُّرِّيَّةِ صحیح حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ تَرَكَ كَلًّا فَإِلَيْنَا

ترجمہ Book - حدیث 2955

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: مسلمانوں کی اولادوں کے حصے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے وارثوں کا ہے اور جو عیال و اطفال چھوڑ جائے تو وہ ہماری طرف ہیں ۔ “ ( ہم ان کے ذمہ دار ہیں اور ہم ان کی کفالت کریں گے ) ۔