Book - حدیث 2954

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي أَرْزَاقِ الذُّرِّيَّةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِأَهْلِهِ وَمَنْ تَرَكَ دَيْنًا أَوْ ضَيَاعًا فَإِلَيَّ وَعَلَيَّ

ترجمہ Book - حدیث 2954

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: مسلمانوں کی اولادوں کے حصے کا بیان سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے ” میں مومنوں کے لیے ان کی جانوں سے بھی نزدیک تر ہوں ( کہ میرا مقام پہچانیں اور بے چوں و چرا اطاعت کریں ) چنانچہ جو کوئی مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے گھر والوں کا حق ہے اور جو کوئی قرضہ چھوڑ جائے یا چھوٹے بچے ‘ تو وہ میری طرف ہیں اور میرے ذمے ہیں ۔ “